پاکستان کے بڑے شہر میں ہنگامی صورتحال،ایف سی نے مورچے بناکرپوزیشنیں سنبھال لیں
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے مورچے بناکر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ۔حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے فرنٹیر کور بلوچستان نے جناح روڈ، سائنس کالج چوک ، فاطمہ جناح روڈ، گوالمنڈی چوک ،کواری روڈ ، سریاب روڈسمیت دیگر علاقوں میں ریت کی بوریوں سے مورچے بناکر پوزیشن سنبھال لی… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں ہنگامی صورتحال،ایف سی نے مورچے بناکرپوزیشنیں سنبھال لیں











































