جنوری 2017ء تک کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی آئندہ دو ماہ کی پیش گوئی، انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں ماہ دسمبر بارشیں اور برفباری معمول سے کم ہو گی جبکہ جنوری میں تقریباً نارمل ہوں گی ،آبی ذخائر مزید کم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ۔محکمہ موسمیات نے دسمبر 2016 اورجنوری 2017 کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading جنوری 2017ء تک کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی آئندہ دو ماہ کی پیش گوئی، انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا











































