چیف جسٹس فیملی کے ہمراہ بس پر سوال کہاں پہنچ گئے؟
لاہور(آن لائن ) لاہورہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلے میں لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز صاحبان اور ان کی فیملوں کے ساتھ لاہور میں چلنے والی سیاحتی ڈبل ڈیکر بسوں کی سیر کی اور ڈبل ڈیککر بسوں کے ذریعے لاہور کا نظارہ کیا… Continue 23reading چیف جسٹس فیملی کے ہمراہ بس پر سوال کہاں پہنچ گئے؟











































