این اے125سے الیکشن کون لڑے گا؟عبدالعلیم خان یاحامد خان،عمران خان نے فیصلہ سنادیا
بنی گالا(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں حامد خان کو این اے125سے ہی الیکشن لڑ نے کا گر ین سگنل دیدیا ‘ سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑ نے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے… Continue 23reading این اے125سے الیکشن کون لڑے گا؟عبدالعلیم خان یاحامد خان،عمران خان نے فیصلہ سنادیا











































