پانامہ کیس ،تحریک انصاف کا مشکوک کردار،جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے‘ شواہد موجود ہیں لیکن تحریک انصاف انہیں استعمال ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے کہ خود عمران خان کے خلاف ریفرنس موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو سپریم کورٹ کے جسٹس… Continue 23reading پانامہ کیس ،تحریک انصاف کا مشکوک کردار،جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا









































