سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ادائیگی کی پابندی ،خواجہ سرائوں کے حق میں بڑی آوازبلندہوگئی
لاہور(آن لائن )معروف مذہبی اسکالر وناظم جامعہ نعیمیہ مفتی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں جامعہ نعیمیہ کے شعبہ دارالافتاء کے مفتیان کرام نے خواجہ سراؤں کے حوالے سے حالیہ سعودی حکومت کی طرف سے عمرہ پر پابند ی لگانے پر اپنی متفقہ شرعی رائے وفتویٰ میں کہاہے کہ خواجہ سراؤں پر عمرہ کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ادائیگی کی پابندی ،خواجہ سرائوں کے حق میں بڑی آوازبلندہوگئی











































