پاناما لیکس پر اسحاق ڈار کا جواب جمع ،تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیاگیاہے۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہےکہ مشرف دور میں بیان حلفی زبردستی لکھوایا گیا۔انھوں نے منی لانڈرنگ کرنے،اثاثے چھپانے اور آف شور کمپنی بنانے کے الزامات بے بنیاد بھی قرار دے دیئے۔پاناما لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے… Continue 23reading پاناما لیکس پر اسحاق ڈار کا جواب جمع ،تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے