کراچی صوبہ سندھ سے الگ کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی
کراچی (این این آئی)کراچی صوبہ سندھ سے الگ کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی،وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہفتہ کو لوکل گورنمنٹ کے حوالے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بینر پر لگے نقشے میں متعدد اضلاع کے نام موجود نہیں تھے ۔جبکہ نقشے میں کراچی کوسندھ سے باہر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی اداروں کے حوالے سے منعقدہ سیمینار… Continue 23reading کراچی صوبہ سندھ سے الگ کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی











































