جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جنرل قمر جاوید باجوہ سیاسی حوالے سے کیسے ثابت ہونگے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ سیاسی حوالے سے کیسے ثابت ہونگے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ سیاست کے حوالے سے بہت اچھی شہرت رکھتے ہیں

ان کا ماضی اس معاملے میں بالکل ہی غیر جانبدار رہا ہے انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کی تقرری اس حوالے سے بھی بہت اہم ہے کہ اس معاملے پر سیاستدانوں اور پاک فوج میں مکمل اتفاق رائے پایا گیا اور جنرل باجوہ کو غیر سیاسی اور پروفیشنل فوجی افسر کے طورپر پہچانا جاتاہے، مزید تفصیلات کے لئے وڈیو دیکھئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…