حضرتِ عیسیٰ ؑ کے دورِ نبوت کی ایک کتاب دریافت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اس زمین کے سینے میں ایسی ایسی چیزیں مدفون ہیں کہ ان کے باہر آنے پر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے ۔ آج سے پہلے کئی قومیں دنیا میں موجود رہیں ۔ کچھ بہت مشہور ہوئیں اور کچھ اپنے عہد کے ساتھ ہی ایسی گمنامی کے پردے پیچھے جا چھپیں کہ آج انہی جانتا تک… Continue 23reading حضرتِ عیسیٰ ؑ کے دورِ نبوت کی ایک کتاب دریافت











































