رواں برس کتنے لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے ٗرپورٹ سامنے آگئی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ رواں برس 3لاکھ 80 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے جو 2007 کے بعد سے ہجرت کرنے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ہائی کمشنر (یو این… Continue 23reading رواں برس کتنے لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے ٗرپورٹ سامنے آگئی











































