قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہراقتدارمیں ایوان صدراوروزیرہائوس کے پڑوس میں پاکستان کی معروف ترین یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال کیاجانے لگاجبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اے این ایف سے مدد طلب کرلی ہے ۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق جمعرات کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ پھٹ پڑی… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک











































