ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ سپیکرقومی اسمبلی کارویہ جانبدارانہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایازصادق ن لیگ کے نمائندہ بن چکے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کوپوائنٹ آف آرڈرپربولنے دیاگیالیکن مجھے اجازت نہیں دی گئی ۔انہوں نے کہاکہ ہم پانامالیکس کامقدمہ… Continue 23reading ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی











































