سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے479 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر جمعہ کو اختلافی فیصلہ لکھا ،بینچ کے جج فاروق شاہ نے درخواست ضمانت مسترد کردی، جبکہ جسٹس کریم خان… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا











































