اہم ملک پر حملے،روس نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا
تہران (آئی این پی)شام میں حملوں کیلئے روس جنگی طیاروں نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلی ایرانی فوجی افسر ایڈمرل علی شام خانی نے بتایا ہے کہ روسی جنگی طیارے شام کے باغیوں پر حملوں کے لیے ایرانی فضائی راستہ استعمال کر رہے ہیں۔ شام خانی نے… Continue 23reading اہم ملک پر حملے،روس نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا











































