تحریک انصاف کے سابق مرکزی ہنماعمران خان کوالوداع کہہ کرپیپلزپارٹی میں شامل ،جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ کھلاڑیوں کوآگ بگولہ کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنمااورصوبہ سندھ میں پی ٹی آئی کے سابق صدرنادراکمل نے آصف علی ز رداری سے ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نادراکمل نے اس ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولت کااعلان کردیا۔ اس موقع پرانہوں نے بلاول بھٹواورآصف علی ز رداری کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔نادراکمل… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق مرکزی ہنماعمران خان کوالوداع کہہ کرپیپلزپارٹی میں شامل ،جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ کھلاڑیوں کوآگ بگولہ کردیا











































