سراج الحق صاحب ہماری دی ہوئی خیرات واپس کریں، ڈاکٹر آصف کرمانی نے جماعت اسلامی کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف کے معاون خصوصی ڈاکڑ آصف سعید کرمانی نے نوازشریف زندہ باد ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے واضع الفاظ میں جماعت اسلامی کے سربراہ سینٹر سراج الحق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کے جماعت اسلامی ہمیں برا بھلا کہہ رہی ہے آگر ہم برے ہیں تو حالیہ آزادکشمیر انتخابات میں… Continue 23reading سراج الحق صاحب ہماری دی ہوئی خیرات واپس کریں، ڈاکٹر آصف کرمانی نے جماعت اسلامی کو کھری کھری سنا دیں











































