نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پانامالیکس کیس کے متوقع عدالتی فیصلے کے پیش نظرکسی بھی ممکنہ حالات سے نمٹنے کےلئے مشاورت مکمل کرلی ہے ۔سپریم کورٹ کی طرف سے پانامالیکس کیس کافیصلہ وزیراعظم نوازشریف کےخلاف اورنااہلی کی صورت میں مسلم لیگ (ن) فوری طورنئے الیکشن کااعلان کرنے کی بجائے ’’نیاوزیراعظم ‘‘نامزد کردے… Continue 23reading نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل











































