ایبٹ آباد آپریشن،حسین حقانی نے زبان کھول دی،حیرت انگیزانکشافات
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے ایبٹ آبادآپریشن کے بارے میں اہم انکشافات کئے ہیں ۔حسین حقانی نے امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں اپنے ایک کالم میں لکھاہے کہ میں نے اوباما انتظامیہ کے کہنے پراس وقت کی پاکستانی حکومت کوآمادہ کیاتھاکہ امریکہ کے خفیہاداروں کوپاکستان کے اندرکام کرنے کی اجازت دی جائے اوراس وقت کی… Continue 23reading ایبٹ آباد آپریشن،حسین حقانی نے زبان کھول دی،حیرت انگیزانکشافات









































