سردار لطیف کھوسہ کی زبان پھسل گئی ،آصف علی زرداری کے بارے میں انتہائی سنگین بات کہہ دی
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں زبان پھسل گئی ، گلی گلی میں شور ہے آصف زرداری چور کہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ سے نجی ٹی وی کے اینکر نے سوال… Continue 23reading سردار لطیف کھوسہ کی زبان پھسل گئی ،آصف علی زرداری کے بارے میں انتہائی سنگین بات کہہ دی







































