امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات کے خلاف قرارداد مذمت قومی اسمبلی مین جمع کرا دی ۔قرارداد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایت پر جمع کروائی گئی۔قرارداد اسد عمر، شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر کی جانب سے جمع کروائی گئی۔بدھ کو… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا











































