پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

حساس اداروں کا ایک اور کارنامہ بڑی تباہی ٹل گئی

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے لاہور کے شہریوں کو ایک بڑی دہشتگردی سے بچا لیا ہے اور منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راوی پل کے قریب سے 12 سالہ بچے کوحراست میں لے لیا ہے ۔بچے سے خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔مہمند ایجنسی سے آنے والے دہشتگرد

نے کنہار سے ٹریننگ لی اور سرکاری عمارت، تھانہ قلعہ گجر سنگھ اور ریلوے سٹیشن کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد کے ساتھ اس کا ہینڈلر بھی پکڑا گیا ہے جن کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔واضح رہے محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے 25جنوری کو الرٹ جاری کیاتھا ۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…