روتی کیوں ہوں؟ماں نے شیر خوار بچی کوتھیلے میں بند کر کے پھینک دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماں نے اپنی سگی شیر خوار بچی کو تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا، سسرالیوں نے ذہنی مریضہ قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے سانسی روڈ نامی علاقے میں سسرالیوں کی جانب سے پاگل قرار دی جانے والی خاتون نے اپنی شیر خوار بچی کو تھیلے میں… Continue 23reading روتی کیوں ہوں؟ماں نے شیر خوار بچی کوتھیلے میں بند کر کے پھینک دیا











































