اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان کے ہمراہ موجودلڑکی کا بیان بھی سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں پیش رفت ہوئی۔ایک نجی ٹی وی کےمطابق پولیس اہلکار سمیع اللہ نے ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی کے سامنے پیش ہو کر گرفتاری دیدی۔ ادھرتیمور ریاض کیساتھ گاڑی میں موجود 20سالہ سونیا نامی لڑکی نے پولیس کو دیئے… Continue 23reading اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان کے ہمراہ موجودلڑکی کا بیان بھی سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات









































