تحریک انصاف نے شاہدخان آفریدی کواہم ذمہ داری سونپ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فاٹاآرگنائزنگ کمیٹی کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے فاٹااولمپک ایسوسی ایشن کے صدرشاہدخان آفریدی کوفاٹاآرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین اورفاٹاکے چیف آرگنائزردوست محمدمحسود نے شاہد خان آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading تحریک انصاف نے شاہدخان آفریدی کواہم ذمہ داری سونپ دی











































