اگر کراچی کا کچرہ گر گیا یا اس میں آگ لگ گئی توکتنے ہزارلوگوں کونگل جائے گی ؟ ایتھوپیا کے دارالحکومت میں کچر ے سے ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد جاوید چوہدری کادلخراش تجزیہ
اسلام آباد(جاویدچوہدری )عدیس ابابا ایتھوپیا کا دارالحکومت ہے‘ آبادی چالیس لاکھ ہے‘ یہ چالیس لاکھ لوگ روزانہ ایک ہزار ٹن‘ ماہانہ 25 ہزار ٹن اور سالانہ تین لاکھ ساٹھ ہزار ٹن کچرہ پیدا کرتے ہیں‘ حکومت نے شہر سے باہر 74 ایکڑ پر مشتمل ایک ڈمپنگ سائیٹ بنا رکھی ہے‘ دو دن قبل اس ڈمپنگ… Continue 23reading اگر کراچی کا کچرہ گر گیا یا اس میں آگ لگ گئی توکتنے ہزارلوگوں کونگل جائے گی ؟ ایتھوپیا کے دارالحکومت میں کچر ے سے ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد جاوید چوہدری کادلخراش تجزیہ











































