عوام تیاری کرلیں ۔۔ کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم… Continue 23reading عوام تیاری کرلیں ۔۔ کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی











































