کور کمانڈر حملہ کیس ، سابق آرمی چیف کی نواسی کے گھر چھاپہ، ملزمہ فرار ، شوہر گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیس میں پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پولیس کے پہنچنے پر خدیجہ شاہ گھر کے پچھلے دروازے سے فرار ہوگئیں… Continue 23reading کور کمانڈر حملہ کیس ، سابق آرمی چیف کی نواسی کے گھر چھاپہ، ملزمہ فرار ، شوہر گرفتار