ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

datetime 22  مئی‬‮  2023

شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں شدت پسندوں نیگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔ڈی پی او کے مطابق دھماکے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول حسوخیل کو نقصان پہنچا۔… Continue 23reading شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

آڈیو لیکس تحقیقات،کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 22  مئی‬‮  2023

آڈیو لیکس تحقیقات،کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کمیشن کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا۔پیر کو اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میں پیش ہوئے، سربراہ کمیشن… Continue 23reading آڈیو لیکس تحقیقات،کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنمائوں کو کیا احکامات دے دیے

datetime 22  مئی‬‮  2023

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنمائوں کو کیا احکامات دے دیے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو واپس آنے سے روک دیا۔عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا رابطہ ہوا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ تحریک… Continue 23reading عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنمائوں کو کیا احکامات دے دیے

نگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی

datetime 22  مئی‬‮  2023

نگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت اور پنجاب کی نگران حکومت نے صوبے میں انتخابات کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر اپنا جواب جمع کروادیا۔انتخابات نظرثانی کیس میں وفاقی حکومت نے اپنے جواب میں کہا کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات کروانے کی آئینی… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی

محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2023

محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے نوٹس پر زمان پارک میں واقع اپنے گھر کا لگژری ٹیکس کی ادائیگی کر دی ہے ۔محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار لگژری ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا۔ محکمہ… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ بابر اعوان کے توسط سے جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل… Continue 23reading پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2023

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کویوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔ اس دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہیکہ شہداء اْن کی… Continue 23reading شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

نو مئی واقعہ،کے پی سے اب تک کتنے افراد کو گرفتار کیا گیا؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2023

نو مئی واقعہ،کے پی سے اب تک کتنے افراد کو گرفتار کیا گیا؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث کل 1951 افراد کو گرفتار کیا گیا اور مظاہروں سے متعلق 100 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ پشاور ریجن سے 507، مردان… Continue 23reading نو مئی واقعہ،کے پی سے اب تک کتنے افراد کو گرفتار کیا گیا؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری پھٹ پڑیں

datetime 22  مئی‬‮  2023

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری پھٹ پڑیں

راولپنڈی(این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہاکہ میری والدہ… Continue 23reading افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری پھٹ پڑیں

1 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 12,310