پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا
گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات پسندکی شادی کرنے کی ضدکرنے والی لڑکی کوآگ لگادی اوروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےہسپتال میں چل بسی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے سوک کلاں میں 22سالہ لڑکی اپنی پسند کی شادی کرناچاہتی تھی لیکن اس کے ماں ،بھائی اورنانااس شادی پررضامندنہ تھے اوران سب نے لڑکی کی طرف سے پسندکی شادی کرنے کی ضدپرناراضی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا











































