’’پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ پی ٹی آئی نے یوم تشکرمنانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کیس کا فیصلہ اپنے خلاف آنے پر یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ اگر ہمارے حق میں آیا تو تحریک انصاف جمعہ کے روز یوم تشکر منائے گی ۔پاکستان… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ پی ٹی آئی نے یوم تشکرمنانے کا اعلان کر دیا











































