عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر
لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درخواست سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کی جانب سے دائر کی گئی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر