بڑے تنازعے کاخاتمہ،اسفندیارولی نے چین سے ضمانت دینے کا مطالبہ کردیا
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات شروع ہونا خوش آئند ہے۔ پاکستان ‘ چین اور روس افغانستان کے مسئلے کے حل کے لئے بیٹھے ہیں ۔ چین ضامن بنے اور خلاف ورزی کرنے والے کو بھی دیکھے، جہاد تم نے کیا ‘ خون… Continue 23reading بڑے تنازعے کاخاتمہ،اسفندیارولی نے چین سے ضمانت دینے کا مطالبہ کردیا









































