مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائی ہماری مدد کریں،اہم اسلامی ملک نے پاکستان سے مدد طلب کرلی
کراچی (این این آئی) پاکستان میں صومالیہ کی سفیر خدیجہ محمد المخوزمی نے کہا ہے کہ قحط سالی کے سبب سومالیہ میں غذائی اجناس سمیت دواؤں کی اشد ضرورت ہے،مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائی ہماری مدد کریں،سومالیہ میں امداد لیکر جانے والوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،وہ جمعہ کو سیلانی ویلفئیر… Continue 23reading مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائی ہماری مدد کریں،اہم اسلامی ملک نے پاکستان سے مدد طلب کرلی











































