’’شرجیل میمن کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتاری و رہائی‘‘ سندھ کے سائیں کا پارا چڑھ گیا،اگر آئندہ ایسا ہوا تو پھر۔۔وفاقی اداروں بارےکیا کچھ کہہ دیا؟
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اداروں نے روش نہ بدلی تو ان کا بوریا بستر گول کر دیا جائے گا ،فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا،وزیر اعلی ٰ سندھ سیدمراد علی شاہ شرجیل میمن کے خلاف اقدام پر برہم ، وفاقی اداروں کو کھری کھری سنا دیں۔تفصیلات کے مطابق خیرپور میں میڈیا سے… Continue 23reading ’’شرجیل میمن کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتاری و رہائی‘‘ سندھ کے سائیں کا پارا چڑھ گیا،اگر آئندہ ایسا ہوا تو پھر۔۔وفاقی اداروں بارےکیا کچھ کہہ دیا؟











































