مریم نواز کے فون سے کیا کچھ ملا؟ صحافی سے رابطے کیلئے کس کا فون استعمال کیا گیا؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے موبائل فون میں سے کچھ نہیں ملا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے ڈان لیکس… Continue 23reading مریم نواز کے فون سے کیا کچھ ملا؟ صحافی سے رابطے کیلئے کس کا فون استعمال کیا گیا؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف











































