پاناماکافیصلہ ،جاوید ہاشمی نے حکومت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
ملتان (آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آئے، اس کوحکومت سمیت تمام فریقین کو یہ فیصلہ قبول کرنا ہوگا،اگر کوئی فریق فیصلہ قبول نہیں کرے گاتو اس کی سیاست ختم ہوجائے گی،ججز کو سوچ اور ضمیرکے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔حکومت نے فیصلہ تسلیم نہ کیاتوپھرحکومت… Continue 23reading پاناماکافیصلہ ،جاوید ہاشمی نے حکومت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی











































