پانامہ کیس،حکومت کے سرکاری وکیل کابڑادعوی سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے پر کوئی پریشانی نہیں ہے ، یہ کیس محض سیاسی و مخالفین کی روش کی بنیاد پر تھا جو کہ الزام لگانے والے ثابت نہیں کرسکے ۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتراوصاف… Continue 23reading پانامہ کیس،حکومت کے سرکاری وکیل کابڑادعوی سامنے آگیا











































