توہین رسالت ﷺ کا الزام تین خواتین نے ملزم کو ابدی نیند سلا دیا
سیالکوٹ/ پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین انبیاءو توہین رسالت مآب ﷺ کے الزام میں ایک شخص کو تین نقاب پوش خواتین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد خواتین فرار ہونے کے بجائے دکان پر بیٹھ کر بسکٹ کھاتی اور مشروب پیتی رہیں۔ پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات… Continue 23reading توہین رسالت ﷺ کا الزام تین خواتین نے ملزم کو ابدی نیند سلا دیا









































