‘لاالٰہ الاللہ’ کی صداؤں کیساتھ وطن پر قربانی کا عہد،نیا ملی نغمہ ”پاکستان” جاری
راولپنڈی(این این آئی)آئی ایس پی آر نے ‘لاالٰہ الاللہ’ کی صداؤں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ”پاکستان” جاری کردیا۔آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اور دفاعی عزم پر مبنی خصوصی ملی نغمہ ”پاکستان”جاری کر دیا، جو پوری قوم کے جذبات اور نظریاتی وحدت کی… Continue 23reading ‘لاالٰہ الاللہ’ کی صداؤں کیساتھ وطن پر قربانی کا عہد،نیا ملی نغمہ ”پاکستان” جاری