وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کاچوتھامرحلہ تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کاچوتھامرحلہ تیارکرلیاگیاہے اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اس مرحلے میں ایک لاکھ پندرہ ہزارلیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کئے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تین مرحلے مکمل ہوچکے ہیں جن میں تین لاکھ دس ہزارلیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کاچوتھامرحلہ تیار











































