’’میں آرہا ہوں اور فوج میرے ساتھ ‘‘ سیاسی میدان میں ہلچل ۔۔ تیسری سیاسی قوت کے ظہور کا انکشاف
دبئی (آئی این پی ) سابق صدرپرویزمشرف نے کہا ہے کہ بھارتیوں کے مقابلے میں پاکستانی عوام زیادہ روشن خیال اور ترقی پسندہیں، اسی لئے مذہبی جماعتیں پاکستان میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آتیں جبکہ بھارت میں اس وقت بھی انتہاپسند جماعت کی حکومت ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی ٹی وی… Continue 23reading ’’میں آرہا ہوں اور فوج میرے ساتھ ‘‘ سیاسی میدان میں ہلچل ۔۔ تیسری سیاسی قوت کے ظہور کا انکشاف









































