پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے کتنے سو ملین رقم پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئی؟ ایف آئی اے رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے اور 2بہوئوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائی کورٹ کو جمع کروا دی گئی جس میں حیران کن انکشافات ہوئے ہیں۔ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے چپراسی قیصر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے کتنے سو ملین رقم پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئی؟ ایف آئی اے رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف