اینٹی کرپشن کی ٹیم کا فرح گوگی کے گھر چھاپہ
لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی فرح گوگی کے مبینہ اسسٹنٹ آصف کی تلاش کیلئے کی گئی۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کا مبینہ فرنٹ مین آصف موبائل بند کرکے روپوش ہوگیا ہے جس کی تلاش… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی ٹیم کا فرح گوگی کے گھر چھاپہ