نواز شریف کی پارٹی صدارت پر بحالی کی درخواست ، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت کی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا… Continue 23reading نواز شریف کی پارٹی صدارت پر بحالی کی درخواست ، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا