آئندہ عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت سے کتنے ارب روپے کیوں مانگ لئے ،تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلے عام انتخابات میں دھاندلی کے امکانات کو ختم اور الیکشن کی ساکھ بچانے کیلئے وزارت خزانہ سے 15ارب 63کروڑ روپے مانگ لئے ہیں، الیکشن کمشن نے وزارت خزانہ کو بھجوائے جانے والے مطالبات زر میں یہ استدلال ظاہر کیا ہے کہ اگلے انتخابات میں دھاندلی… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت سے کتنے ارب روپے کیوں مانگ لئے ،تہلکہ خیزانکشاف











































