(ن) لیگ کی دو حصوں میں تقسیم اب تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کو چلے جانا چاہیئے کیونکہ اب وہ اس عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading (ن) لیگ کی دو حصوں میں تقسیم اب تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟









































