راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہرراولپنڈی میں اس وقت شہری حیران رہ گئے جب ایک ہیلی کاپٹرایک سڑک پرآگیااوراس ہیلی کاپٹرکواترتادیکھ کروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئے جبکہ ایک شہری نے اس کی ویڈیوبھی بنالی ۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ رات پاک فوج کاایک ہیلی کاپٹرسڑک پرآگیاجس کودیکھ کرشہری بھی حیران رہ گئے ۔لی… Continue 23reading راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی











































