اہم ملک کے بینک اکاؤنٹ میں 500ملین ڈالر کس کے ہیں؟شریف فیملی کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاہے کہ مجھے ایک مصدقہ ذریعے نے بتایاہے کہ سنگاپورکے سٹینڈرڈبینک میں پانامافیملی کے 5بلین ڈالرز(50ارب روپے ) کے ایک اکائونٹ کاانکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاکہ سنگاپورمیں سٹینڈرڈچارٹرڈبینک میں 5بلین ڈالرز(50ارب روپے )کےایک اکائونٹ کابھی انکشاف… Continue 23reading اہم ملک کے بینک اکاؤنٹ میں 500ملین ڈالر کس کے ہیں؟شریف فیملی کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات











































