سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی پریشانی ختم کر دی ،اہم اعلان کر دیاگیا
کراچی(آئی این پی)سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدالدائم نے کہا ہے کہ روزانہ 6 ہزار پاسپورٹ عمرہ ویزہ کے لئے جمع ہوتے ہیں ،جن پر ویزہ لگاکر اسی روز ساڑھے 3 بجے سہ پہر متعلقہ ٹریول ایجنٹ کو واپس کردئیے جاتے ہیں ،کراچی میں ویزہ اسٹیکر کی کوئی کمی نہیں ہے 40 ہزار اسٹیکر موجود… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی پریشانی ختم کر دی ،اہم اعلان کر دیاگیا









































